20 مئی 2013 - 19:30
صدر احمدی نژاد کرمان پہنچ گئے ہیں

صدر محمود احمدی نژاد کئی تعمیری اور صنعتی پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: صدر محمود احمدی نژاد کئی تعمیری اور صنعتی پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے ہیں۔

صدر اس سفر میں  کوئلہ صاف کرنے والے کارخانہ اور شہری و دیہاتی ہاؤسنگ پراجیکٹوں کا بھی  افتتاح کریں گے۔

.......

/169